اہم مواد پر جائیں

زبان کی معاونت

ایتھریم ایک عالمگیر پراجیکٹ ہے، اور یہ نہایت اہم ہے کہ قومیت اور زبان سے قطع نظر، ethereum.org ہر ایک کی رسائی میں ہو۔ ہماری کمیونٹی اس نظریے کو حقیقت بنانے میں جانفشانی سے کام کر رہی ہے۔

تعاون کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں؟ ہمارے ترجمے کے پروگرام کے بارے میں مزید جانیں.

ethereum.org کے مواد کے ترجمے کے علاوہ، ہم متعدد زبانوں میں ایتھریم کے وسال کی درست کردہ فہرست بھی بحال رکھتے ہیں.

ethereum.org مندرجہ ذیل زبانوں میں دستیاب ہے:

ethereum.org کو ایک مختلف زبان میں دیکھنا چاہتے ہیں؟

ethereum.org کے مترجمین ہمیشہ ممکنہ حد تک زیادہ سے زیادہ زبانوں میں صفحات کا ترجمہ کر رہے ہوتے ہیں۔ فی الوقت وہ کیا کام کر رہے ہیں یا ان میں شامل ہونے کی خاطر سائن اپ کرنے کے لیے، ہماری مندرجہ ذیل کے بارے میں پڑھیں ترجمے کا پروگرام.